ایران کی بری فوج کمانڈر کیومرث حیدری فرماتے ہیں کہ
"ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے ایرانی سپاہ کے خوف سے افغانستان کو چھوڑ دیا۔"
باقی سب خیریت ہے!!!!!
دنیا میں عجیب لوگ بستے ہیں 😁 ۔
کیا آپ ان سے متفق ہیں؟
"ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے ایرانی سپاہ کے خوف سے افغانستان کو چھوڑ دیا۔"
باقی سب خیریت ہے!!!!!
دنیا میں عجیب لوگ بستے ہیں 😁 ۔
کیا آپ ان سے متفق ہیں؟