Rauf Buriro
@raufburiro
3 yr. ago
زلزلے سے 40 سیکنڈ پہلے اس شخص کے پاس 3 مکانات تھے اور 40 سیکنڈ بعد اس شخص کے پاس تین روٹیاں بھی نہیں تھیں۔ وہ دوسروں کی دی ہوئی روٹی لے کر کھڑا ہے۔ اس لیے کبھی کسی پر فخر نہ کرو۔ وقت کے ساتھ ساتھ سب پلٹ سکتے ہیں۔ اللہ چاہے تو ایک سیکنڈ میں سب کچھ بدل سکتا ہے۔
# TurkiyeEarthquarke

No replys yet!

It seems that this Post does not yet have any comments. In order to respond to this Post from Rauf Buriro, click on at the bottom under it