Rauf Buriro
3 yr. ago
اچھی باتوں کا اثر آج کل اس لیے بھی نہیں ہوتا کیونکہ لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ یہ سب دوسروں کے لیے ہیں