Rauf Buriro
3 yr. ago
کوئی ماہر سا ڈرامے باز😜🙃
مجھے یہ بتائے 😒
کہ جب مہمان پیسے دیں 🙊
تو کتنی بار انکار🙅 کرنے کے بعد 🤦
پکڑ لینے چاہیے 🙈😛😆
Rauf Buriro
3 yr. ago
The Central Bank of 🇮🇳 building in Shikarpur, Sindh, established in 1940, still exists today.
Rauf Buriro
3 yr. ago
ترکیہ میں 7.5 شدت کا ایک اور زلزلہ
اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی، پانچ ہزار سے زائد زخمی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں
2840 عمارتیں مکمل یا جزوی طور پر منہدم ہو چکی ہیں
پہلا زلزلہ صبح 4 بج کر 17 منٹ پر آیا تھا
دوسرا زلزلہ اب سے کچھ دیر پہلے آیا
‎#TurkeyEarthquake
Rauf Buriro
3 yr. ago
Pray for Turkiye 🇹🇷